the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

دبئی، 03 اگست (یو این آئی)کیرالہ کے دارالحکومت ترو اننت پورم سے 226 ہندوستانیوں سمیت کل 300 لوگوں کو لے کر روانہ ہوا ایمریٹس ایئر لائنز کا طیارہ دبئی میں اترتے وقت گر کر



تباہ ہو گیا۔
تاہم، تمام مسافر اور عملے کے ارکان کے محفوظ ہونے کی خبر ہے۔
طیارہ نمبر ای کے 521 (بوئنگ 777)نے تری ویندرم بین الاقوامی ہوائی اڈے سے آج صبح 10.19 بجے پرواز بھری تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.